6

ثنا میر پاکستانی ٹیم کی شکست کی ذمہ دار کیوں نہیں ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک نامعلوم ذرائع نے خبر رساں ایجنسی اے پی پی پی کو بتایا کہ پاکستانی وومین کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر، انگلینڈ میں کھیلے جانے والے آئی سی سی وومین ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی پیش کرنے پر قیادت اور ٹیم میں اپنی جگہ سے محروم ہو سکتی ہیں۔خراب کارکردگی تھی؟ یہ کہنا تو سراسر جھوٹ ہے۔ پی سی بی ذرائع نے کہا کہ، “وہ (ثناء) پاکستان ٹیم کی ٹھیک طور پر رہنمائی کرنے میں ناکام ہوئی ہیں۔ ان کی اپنی کارکردگی بھی غیر اطمنان بخش تھی۔”

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں