45

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مصحف ایئر بیس سرگودھا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کو پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاریوں کے ساتھ ساتھ دیگر خدمات کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کو خصوصی طور پر قدرتی آفات سے نمٹنے، امدادی سرگرمیوں اور تعلیم و صحت کے شعبوں میں پاک فضائیہ کی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وزیر اعظم نے ملک کی فضائی حدود کے دفاع میں پاکستان ایئر فورس کے اہم کردار کو سراہتے ہوئے دشتگردی کی لعنت کے خلاف جنگ میں بھی اس کے کردار کی تعریف کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں