8

سرائیل میں وزیراعظم نتین یاہو کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ .

تتل ابيب: کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ہزاروں افراد وزیراعظم کی کرپشن کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور نیتن ہاہو کو بددیانت قرار دیتے ہوئے’ کرائم منسٹر‘ گھر جاؤ کے نعرے لگاتے رہے۔ مظاہرین نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے حوالے سے دستخط بھی کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں