9

خواتین کی ریڑھ کی ہڈی سےپانی نکالنےوالے ملزمان کا2روزہ ریمانڈ

حافظ آباد میں چونکا دینے والا اسکینڈل سامنے آیاہے۔ایک ہی محلے کی سولہ خواتین کی ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکال لیا گیا۔
ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں جسم پر سوئیوں کے نشانات پائے گئے۔ڈسٹرکٹ اسپتال کے ملازم اور خاتون سمیت چار افراد کودو روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا۔وفاقی وزیر صحت بھی اسکینڈل پر حیران رہ گئیں۔
ملزمان لڑکیوں کو جہیز پیکج کا جھانسہ دے کر ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکالتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں