79

راولپنڈی میں پتنگ بازوں کے خلاف پولیس کا آپریشن 50سے زائدافراد گرفتار

قتاتل ڈور اور پتنگ بنانے والوں کے گرد گھیراتنگ

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 52افراد کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کی متعدد شکایات کے بعد پولیس نے بڑا کریک ڈاون کرتے ہوئے52 سے زائد افراد کوحراست میں لے لیا ،جن کے قبضے سے 7ہزار سے زائد پتنگیں اور ڈوریں بھی برآمد کر لی گئی ہیں۔ پولیس حکام کاکہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے45لوگوں کے خلاف خطرناک کائٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تھانے میں بند کر دیا گیا ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں